لاہور میں ایک اور بچہ کھلے مین ہول میں گر گیا

لاہور(جانوڈاٹ پی کے)شفیق آباد کے علاقے میں کھلے مین ہول میں بچہ گر گیا،بچہ گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی،بچے کو گرتے دیکھ موقع پر دکانداروں نے بچے کو باہر نکال لیاجس کے باعث بچے کی جان بچ گئی۔

 

مزید خبریں

Back to top button