گجرات:پنکھوں کے گودام میں آتشزدگی

گجرات(رپورٹ:خالدہنجرا/نمائندہ جانو ڈاٹ پی کے)پنکھوں کے گودام میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی۔آگ لگنے سے گودام کا بیشتر حصہ لپیٹ میں آ گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق را میٹریل کیوجہ سے آگ مزید بھڑکنے لگی۔ایک گھنٹہ سے جاری آگ کے شعلے فضا میں بلند ہونے لگے۔ریسیکو اہلکاروں کو پانی لانے لیجانے کیوجہ سے آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔



