گلگت بلتستان اسمبلی،پیپلزپارٹی کے عمران ندیم بلامقاملہ سپیکر،ن لیگ کے کفایت الرحمان ڈپٹی منتخب

گلگت(جانوڈاٹ پی کے)پیپلز پارٹی کے رہنما عمران ندیم نے بلامقابلہ سپیکر گلگت بلتستان منتخب ہونے کے بعد عہدہ سنبھال لیا ہے ۔سپیکر گلگت اسمبلی عمران ندیم کے انتخاب کے بعد ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہوا اور مسلم لیگ ن کے ملک کفایت الرحمن بھی بلا مقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب ہوئے۔سپیکر اسمبلی نذیر ایڈووکیٹ نے نومنتخب رکن اسمبلی عمران ندیم کا بطور سپیکر حلف لیا ۔یاد رہے کہ کچھ دیر قبل بلاول بھٹو زرداری نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ عبدالعلیم خان سے رابطہ کیا اور مل کر حکومت بنانے کی پیشکش کی جسے عبدالعلیم خان نے قبول کیا۔

 

مزید خبریں

Back to top button