دیپالپور:پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ،جعلی جوس تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی

دیپالپور(محمد اسلم بھٹی/جانو ڈاٹ پی کے)نواحی قصبہ حویلی لکھا میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کے فوڈ سیفٹی آفیسر ذیشان کوثر نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر جعلی اور مضر صحت جوس تیار کرنے والی فیکٹری پکڑ لی۔پولیس نے ملزم عبد الباسط کو گرفتار کرلیا ہے مضر صحت جعلی جوس تلف کرکے دوسری مشہور کمپنیوں کے ڈھکن اور لیبلز قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کرلیا جبکہ فیکٹری سیل کر دی گئی ہے

مزید خبریں

Back to top button