پنجاب یونیورسٹی :امتحانات ملتوی،اعلامیہ آگیا

لاہور(جانو ڈاٹ پی کے)پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات کلاسز اور امتحانات ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
پنجاب یونیورسٹی میں 14 اکتوبر کو کلاسز آن لائن ہوں گی۔14 اکتوبر کے سمسٹر امتحانات بھی ری شیڈول ہوں گے۔ذرائع کے مطابق مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث راستوں کی بندش سے گزشتہ 5روز سے پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات منسوخ کئے جا رہے ہیں۔



