اوکاڑہ:خدمت مرکز ویری فیکیشن،اشتہاری ملزم گرفتار

اوکاڑہ(رپوٹ:وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )ملزم شبیر حسین سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے پولیس خدمت مرکز اوکاڑہ آیا۔سسٹم میں انٹری کرنے پر ملزم مقدمہ نمبر 156/23 جرم 406 ت پ تھانہ سیٹل ماڑی میں اشتہاری پایا گیا خدمت مرکز پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقامی پولیس کے حوالے کر دیا۔ڈی پی او اوکاڑہ نے خدمت مرکز انچارج اور اس کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔



