اوکاڑہ:زیادتی کیس میں مجرم کو 20 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

اوکاڑہ (رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے) عدالت نے جرم ثابت ہونے پر مجرم نواز کو 20 سال کی سزا سنا دی ایڈیشنل سیشن جج رینالہ ابوالحسنات کا مجرم کو 5 لاکھ روپے جرمانہ دینے کا بھی حکم دیا ہے جرمانہ کی عدم ادائیگی پر 1 سال قید مزید بھگتنا ہو گی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے کہا ہے کہ زیادتی جیسے سنگین جرم کے مرتکب کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ڈی پی او نے تفتیشی آفیسر اور لیگل ٹیم کو شاباش دی



