کرنل بے قصور نکلا،یونیورسٹی واقعہ کا فسادی بے نقاب!

لاہور​(خصوصی رپورٹ: جانو ڈاٹ پی کے)​اسلام آباد کی سرحد یونیورسٹی واقعے میں وائرل ویڈیو کے بعد سنسنی خیز پیشرفت! معاملے کا ڈراپ سین ہوتے ہی ہنگامہ آرائی اور فساد کی اصل جڑ بے نقاب ہو گئی ہے۔

​خواتین سٹاف کو ہراساں کرنے،دھمکیوں اور طلبہ کو بھڑکانے کے پسِ پردہ سابق ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کا نام سامنے آگیا ہے۔اپنی اہلیہ کے تحفظ کے لیے پہنچنے والے کرنل کی اندرونی انکوائری اور گرفتار37افراد کی کہانی نے کیس کا رخ موڑ دیا۔

​یونیورسٹی ہنگامے کے پیچھے چھپے اصل حقائق اور تمام تر تفاصیل جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button