کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میرساتھی سمیت گرفتار

مظفرآباد(جانوڈاٹ پی کے)کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

ڈی سی مظفرآباد منیر قریشی کے مطابق شوکت نواز کو پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں نے ھل سرنگ کے علاقے سے گرفتار کیا۔

انہوں نے کہا کہ شوکت نواز اور ساتھی کو خفیہ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Back to top button