وزیرآباد: کرنل غلام سرور چیمہ کی سالانہ برسی 9 نومبر کو خانکی ہیڈ ڈیرہ میں منعقد ہوگی

وزیرآباد(نامہ نگار)  سیاسی شخصیات انجینئر چوہدری عدنان سرورچیمہ،چوہدری جوہرسرورچیمہ کے والد سابق وزیردفاع کرنل ریٹائرڈ غلام سرورچیمہ مرحوم کی سالانہ برسی 9نومبر بروز اتواردن12بجے انکے آبائی گاؤں خانکی ہیڈ ڈیرہ کرنل غلام سرورچیمہ منعقد ہوگی جس میں ملک کے نامورعلمائے اکرام اورنعت خواں کے علاوہ ملک بھرسے سیاسی وسماجی شخصیات شرکت کرینگی

مزید خبریں

Back to top button