سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر انڈس کا لائسنس بحال کردیا

 کراچی(جانوڈاٹ پی کے)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر انڈس کا لائسنس بحال کردیا جس کے بعد ایئر انڈس نے جلد اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کافیصلہ کرلیا۔چند سال قبل سول ایوی ایشن نے رولز کی خلاف ورزی پر ایئر انڈس کا لائسنس منسوخ کیا گیا تھا۔

مزید خبریں

Back to top button