’’Adios‘‘ٹرمپ نے’’الوداع‘‘کہہ دیا

نیویارک(جانوڈاٹ پی کے)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور امریکا جنگ سے متعلق ڈیل کے اعلان کرنے کا کہا تھا،جنگی مناظر پر مبنی ایک اے آئی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے ’الوداع‘ لکھ دیا۔امریکی صدر ٹرمپ نے کچھ دیر پہلے سوشل میڈیا پر اے آئی سے بنی جنگ کی تصویر شیئر کی۔تصویر پرAdiosکا لفظ لکھا ہے جبکہ اس میں ایرانی کشتیوں کی تباہی کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔Adios ہسپانوی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ’الوداع‘ یا ’بائے بائے‘ ہیں۔



