بشری بی بی کی فیملی سے 2 گھنٹے اور عمران خان سے 35 منٹ ملاقات

راولپنڈی(جانوڈاٹ پی کے) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فیملی سے ملاقات مکمل ہو گئی، جبکہ بانی پی ٹی آئی سے بھی 35 منٹ کی ملاقات کرائی گئی۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کی بھابھی مبشرٰی مانیکا نے ان سے ملاقات کی جو تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہی، ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی کا حال احوال دریافت کیا گیا۔بعد ازاں بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی بھی ملاقات کروا دی گئی۔ شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی اولین ذمہ داری ہے:ڈی آئی جی آپریشنز ذرائع کے مطابق کانفرنس روم میں دونوں کو 35 منٹ تک ملاقات کی اجازت دی گئی۔

مزید خبریں

Back to top button