وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے سکائی47ڈیٹا سینٹر”قراقرم ون”کاافتتاح کردیا

اسلام آباد(جانوڈاٹ  پی کے)وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر "قراقرم ون” کا افتتاح کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اسلام آباد میں اسکائی47ڈیٹا سینٹر "قراقرم ون” کا افتتاح کیا جو کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ڈیٹا ہوسٹنگ اور ڈیجیٹل سروسز کے فروغ کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرے گا۔وزیراعظم شہباز شریف نےافتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسکائی47منصوبہ پاکستان کو ناقابلِ تسخیر سکیورٹی فراہم کرے گا، اسکائی 47 جیسے منصوبے پاکستان کے مستقبل کی ضمانت ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button