امریکی حملے میں ایک اور ایرانی افسر شہید

تہران(جانوڈاٹ  پی کے)ایرانی شہر تبریز پر امریکی فوج کے حملے میں ایک افسر شہید ہوگیا ہے۔رپورٹ کے مطابق شمال مغربی شہر تبریز میں امریکی حملے کے نتیجے میں ایرانی فوجی افسر مہداد پاشائے شہید ہوگئے، حملے کی مزید تفصیلات یا نقصان کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔امریکی فوج نے ایرانی شہر شیراز پر حملہ ہوا، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید خبریں

Back to top button