بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئےمقرر

جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 20 جولائی کو سماعت کرے گا

اسلام آباد(جانوڈاٹ  پی کے)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔مشعل یوسفزئی اور عظمیٰ خان نے ملاقاتوں کیلئے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں ۔جن پر جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 20 جولائی کو سماعت کرے گا۔ عدالت نے گزشتہ سماعت پر سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد سے جواب طلب کیا تھا۔

مزید خبریں

Back to top button