برطانوی ہوم آفس نے بھگوڑوں کی نیندیں اڑا دیں!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان کی جانب سے برطانوی حکومت کے سامنے رکھے گئے سخت ترین مطالبے اور ایک خفیہ ترین ڈیل کے بعد، اب برطانوی ہوم آفس نے ایک ایسا دھماکے دار آفیشل بیان جاری کر دیا ہے جس نے عادل راجہ، شہزاد اکبر اور ان کے ساتھیوں کے ہوش اڑا دیے ہیں۔ لارڈ میکڈونلڈ کی نئی لاء ریویو رپورٹ آنے کے بعد برطانوی دھرتی پر ان کا تماشہ اب ہمیشہ کے لیے بند ہونے والا ہے۔
بات یہیں ختم نہیں ہوتی، مڈل ایسٹ کی جنگ میں بھی ایک ایسا سنسنی خیز موڑ آیا ہے جہاں ایک تنظیم نے ڈونلڈ ٹرمپ کے سر کی قیمت ایک کروڑ ڈالر مقرر کر کے پوری دنیا کو دنگ کر دیا ہے۔
برطانوی وزارتِ داخلہ کے اس اچانک ایکشن کے پیچھے چھپی اصل کہانی، عادل راجہ اور شہزاد اکبر کی پاکستان حوالگی کی انڈر گراؤنڈ ڈیل، اور ٹرمپ کے سر کی قیمت مقرر ہونے کی سنسنی خیز تفصیلات جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!




