ایٹمی دستاویز چوری کے بعد انڈیا کو ایک اور جھٹکا، ایپل کمپنی کو بھی جن چمٹ گئے!

خصوصی رپورٹ (جانو ڈاٹ پی کے)انڈیا کے دفاعی اور صنعتی ایوانوں میں اس وقت قیامت خیز زلزلہ آ گیا ہے! ہندوستان کے سب سے بڑے دفاعی ریسرچ ادارے "DRDO” پر ایک ہولناک سائبر حملہ ہوا ہے، جسے میڈیا مذاقاً ‘جنات کا حملہ’ قرار دے رہا ہے۔ ہیکرز کے ایک خفیہ گروپ "ذوالفقار” نے DRDO کے نیٹ ورک میں شگاف ڈال کر انڈیا کے انتہائی کلاسیفائیڈ ایٹمی و بیلسٹک میزائل پروگرامز کے نقشے، خفیہ ڈرائنگز اور ہزاروں انڈین فوجیوں کا پرسنل ڈیٹا چوری کر کے ڈارک ویب پر برائے فروخت لگا دیا ہے۔
بات یہیں ختم نہیں ہوتی؛ انڈیا کو دوسرا بڑا جھٹکا ایپل کمپنی (Apple) کی شکل میں لگا ہے۔ چائنہ سے مینوفیکچرنگ ختم کر کے انڈیا منتقل ہونے والی ایپل کمپنی کا 630 جی بی سے زائد کا انتہائی خفیہ ڈیٹا اور دو لاکھ فائلیں ٹاٹا الیکٹرانکس سے ہیک کر لی گئی ہیں۔ اس میگا لیک میں مستقبل کے "آئی فون 18 پرو” کے انجینئرنگ ڈیزائنز بھی شامل ہیں، جس پر ایپل نے شدید برہم ہو کر ٹاٹا کو اڑے ہاتھوں لیا ہے۔ دلی سرکار اس تباہ کن اسٹریٹجک شکست کا ملبہ چائنیز ہیکرز پر ڈال رہی ہے۔
انڈیا کے ایٹمی رازوں کی چوری، آئی فون 18 پرو کے ڈیزائنز کے لیک ہونے اور نئی سائبر جنگ کی سنسنی خیز اندرونی تفصیلات جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!




