قطر "دھوکے باز” نکلا؟ ایرانی وفد کی پاکستان خفیہ آمد، نیا گیم پلان سیٹ!

دوحہ(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​امریکہ اور ایران کی ہولناک جنگ کے بیچ ایک ایسا سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے جس نے عالمی سیاست کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں! ایران نے قطر پر ثالثی کے پردے میں امریکہ کے لیے مخبری کرنے اور تہران کی انتہائی حساس ترین معلومات لیک کرنے کا ہولناک الزام عائد کر دیا ہے۔

​اس بڑے سفارتی دھوکے اور دھچکے کے فوری بعد، ایران کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد ہنگامی طور پر انتہائی خفیہ مشن پر اسلام آباد پہنچ چکا ہے۔ آخر قطر کی اس مبینہ مخبری کے بعد تہران نے پاکستان سے کیا بڑا مطالبہ کر دیا ہے، اور اسلام آباد میں اب کون سا نیا گیم پلان سیٹ ہونے جا رہا ہے؟

آبنائے ہرمز کی جنگ اور اس خفیہ دورے کے پیچھے چھپی پوری سنسنی خیز حقیقت جاننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button