پیش گوئیاں یاکھلی دھمکی؟ایران کےپراسرارکارٹونز میں سنسنی خیزپیغامات!

لاہور(​خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​تہران کے انقلاب اسکوائر پر ڈونلڈ ٹرمپ کے تابوت والے بل بورڈ کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر ایرانی لیگو اور اینیمیٹڈ کارٹونز تیزی سے گردش کر رہے ہیں۔ ان ویڈیوز میں امریکی رہنماؤں کے ہولناک انجام کو جس پراسرار انداز میں پیش کیا گیا ہے، اس نے وائٹ ہاؤس کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔ سینیٹر لنڈسے گراہم کی اچانک موت اور لورا لومر کی سیکیورٹی ریڈ الرٹ ہونے کے بعد، ان کارٹونز کے انوکھے انداز کو محض اتفاق ماننا مشکل ہو چکا ہے۔

​ادھر واشنگٹن کے اس شدید خلفشار میں اب نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی صدر ٹرمپ کی جنگی پالیسیوں کے خلاف علمِ بغاوت بلند کر دیا ہے اور اپنے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں انتہائی سنسنی خیز حقائق دنیا کے سامنے رکھ دیے ہیں۔

​کیا یہ کارٹونز مستقبل کی کوئی پیشگوئی ہیں یا ایران کی طرف سے دی جانے والی براہِ راست دھمکی؟ اور کیا جے ڈی وینس اب صدر ٹرمپ کی بساط الٹنے والے ہیں؟

​ایران کے ان پراسرار اشاروں اور واشنگٹن میں جاری اس سیاسی جنگ کی اصل سچائی جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button