بلاول بھٹو کاماسٹر سٹروک،ایکشن کمیٹی نے”وقت کے یزید”کےآگےگھٹنے ٹیک دئیے!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)آزاد کشمیر کے سیاسی بحران میں ایک ایسا سنسنی خیز اور حیران کن موڑ آ گیا ہے جس نے احتجاجی تحریک کے بڑے بڑے دعوؤں کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔ ایکشن کمیٹی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جن سرکاری نمائندوں کو کھلم کھلا "وقت کا یزید” اور "کفن فروش” قرار دے کر ان کا بائیکاٹ کرنے کا پرچار کیا جا رہا تھا، بالآخر خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے راولاکوٹ پہنچنے والے اسی وفد کے سامنے ایکشن کمیٹی کو گھٹنے ٹیکنے پڑ گئے۔
دوسری جانب،اس سنگین ترین بحران کو ٹالنے کے پیچھے بلاول بھٹو زرداری کا ایسا دھماکے دار ماسٹر سٹروک تھا جس نے مقتدر حلقوں کے نام پر بننے والے تمام مبینہ دعوؤں کو پلک جھپکتے ہی ہوا میں اڑا دیا اور دھرنے کو عارضی التواء پر مجبور کر دیا۔
بلاول بھٹو نے یہ سیاسی بازی کیسے پلٹی اور اس ڈرامائی ڈراپ سین کے پیچھے چھپے اصل حقائق کیا ہیں؟ یہ سب اور کئی دیگر چونکا دینے والے انکشافات جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!




