بھارتی ایٹمی دستاویزکی چوری میں انیل امبانی ملوث؟ڈارک ویب پربکنے والی فائلز میں کیاچھپا ہے!

​لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​بھارت کے ایٹمی رازوں کی چوری میں بھارتی بزنس ٹائیکون انیل امبانی کا سنسنی خیز کردار سامنے آ گیا ہے، کیونکہ کڈاکولم ایٹمی پاور پلانٹ کی حساس ترین فائلیں ڈارک ویب پر لیک ہونے کی تاریں براہِ راست ان کی کمپنی اور فیصلوں سے جا ملی ہیں۔

​ہیکرز کے مطابق انہوں نے مجموعی طور پر8لاکھ58ہزار فائلز چرائی ہیں، جن میں سے16ہزار دستاویزات ڈارک ویب پر جاری کر دی گئی ہیں اور مزید1لاکھ18ہزار جاری کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔​دوسری جانب عالمی سطح پر چھڑنے والی اس جنگ نے پاکستان میں پیٹرول کے بحران کو جنم دے دیا ہے، جہاں اب قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر بدلنے کا حیران کن فیصلہ ہونے جا رہا ہے۔ بھارت کی انتہائی حساس دستاویز میں کیا معلومات چھپی ہیں اور روزانہ بدلتی پیٹرول کی قیمتیں آپ کی زندگی پر کیا اثر ڈالیں گی؟

​یہ سب جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button