موٹر سائیکل ریڑھے پر لاش؛ مریم راج میں "سب اچھا ہے” کا خوفناک ڈراپ سین!

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ\جانو ڈاٹ پی کے): پنجاب حکومت کے ‘چمکتے اور مثالی ہیلتھ سسٹم’ کے دعووں کا وہ سچ سامنے آ گیا ہے جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے! پنجاب کے ایک بڑے علاقے سے انسانیت کو شرما دینے والی ایک ایسی خفیہ ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جہاں پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں ایک لاش کے ساتھ وہ سلوک کیا گیا جس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا۔ ایمبولینس غائب تھی اور لاش کو رسیوں سے جکڑ کر جس گاڑی پر تماشا بنایا گیا، اسے دیکھ کر مریم نواز سرکار کے سوشل میڈیا اشتہارات کا پول کھل گیا ہے۔ مریم سرکار نے خاموشی سے پنجاب کے ہسپتالوں کے ساتھ ایک ایسا بڑا فیصلہ کر دیا ہے جس کا خمیازہ اب غریب عوام بھگت رہے ہیں؟ اس لرزہ خیز واقعے کے حقائق جو حکومت آپ سے چھپا رہی ہے، ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے دیکھیں۔




