ایران کی ہٹ لسٹ تیار؟ ٹرمپ اور نتن یاہو کے بعد کئی یورپی سربراہ اور عرب ملک بھی نشانے پر!

اسلام آباد(​خصوصی رپورٹ\جانو ڈاٹ پی کے): ایران اور امریکہ کی جنگ اب انتہائی ہولناک رخ اختیار کر چکی ہے، جہاں ایرانی اخبار نے بدلہ لینے کے لیے ایک ایسی خفیہ ہٹ لسٹ جاری کی ہے جس نے عالمی طاقتوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے! اس لسٹ میں صدر ٹرمپ کے ساتھ ساتھ اب فرانس، برطانیہ اور اٹلی کے سربراہان کو بھی نشانہ بنانے کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے بعد نیٹو فورسز کے اس جنگ میں باضابطہ کودنے کا قوی امکان پیدا ہو گیا ہے۔ دوسری طرف، انتہائی تشویشناک اطلاعات ہیں کہ ایران نے سعودی عرب پر بھی حملہ کیا ہے جس سے خلیج میں سیکیورٹی صورتحال انتہائی نازک ہو چکی ہے۔ اس قیامت خیز ماحول میں پاکستان پسِ پردہ صلح کے لیے کیا خفیہ رول پلے کر رہا ہے؟ اس گریٹ گیم کی مکمل اندرونی کہانی ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے دیکھیں۔

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button