"تیار رہو،ہم آرہے ہیں "،ٹرمپ کی ایران کو دھمکی؛ایران نے بھی ٹارگٹ سیٹ کر لیے!

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ \جانو ڈاٹ پی کے)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خفیہ ایٹمی مرکز کو تباہ کن بنکر بسٹر بموں سے اڑانے کی حتمی تیاری کر لی ہے ۔ٹرمپ نے ایران کو صاف دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ تیار رہو ہم آرہے ہیں۔ ادھر ایران نے بھی جواب میں امریکی اور عرب اہداف کی خطرناک ترین ٹارگٹ لسٹ تیار کر کے ان پر نشانہ سادھ لیا ہے، اگلے چند گھنٹوں میں خوفناک زمینی جنگ شروع ہونے کا خدشہ ہے، ایسے میں خلیجی ملکوں کے لیے بھی امریکی تحفہ تیار ہے کہ امریکہ انہیں مفت سیکیورٹی نہیں دے گا اور جنگ کا پورا خرچہ بھی انہی سے وصولے گا، جبکہ تہران میں ہنگامی پارلیمانی اجلاس کے دوران آیت اللہ علی خامنہ ای کے ساتھ اچانک ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کی بڑی تصویر نصب کر دی گئی ہے۔ اگلے چند گھنٹوں میں کیا بڑا ہونے جا رہا ہے؟ اس سنسنی خیز گریٹ گیم کی مکمل اندرونی کہانی ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے دیکھیں۔




