” تنخواہ کیلئے پیٹی باندھی ہے،مجھ پرخون کااحسان مت جتاو”مولانا کا سافٹ وئیر اڑگیا!

لاہور(خصوصی رپورٹ :جانو ڈاٹ پی کے)مولانا فضل الرحمٰن نے قصور کے جلسے میں مقتدر حلقوں اور پاک فوج کے سکیورٹی آپریشنز پر اب تک کا سب سے بڑا اور متنازعہ وار کر دیا ہے، جس پر قومی میڈیا نے فوراً سینسر شپ لگا دی! مولانا نے جوانوں کی شہادتوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ "جوانوں نے پیٹی تنخواہ کے لیے باندھی ہے، تم اپنے خون کا احسان مجھ پر مت ڈالو، اگر سیاست کرنی ہے تو وردی اتار کر الیکشن میں آؤ۔”

​ہمیشہ اقتدار کے گرد گھومنے والے مولانا اچانک اتنے برہم کیوں ہیں؟ مولانا کے اس پینترا بدلنے کی پوری ان سائیڈ سٹوری جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجئے!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button