قیامت خیز روسی طیارہ تہران لینڈ کر گیا،تیسری عالمی جنگ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع!

لاہور(خصوصی رپورٹ:جانو ڈاٹ پی کے)​ایران امریکہ جنگ میں وہ ہولناک موڑ آ گیا جس کا ڈر پوری دنیا کو تھا! یوکرین جنگ کو کنٹرول کرنے والا روس کا خطرناک ترین کمانڈ سینٹر طیارہ ‘TU-214PU’ پُراسرار طور پر تہران پہنچ چکا ہے، جس پر ماسکو اور تہران کی گہری خاموشی نے نیٹو (NATO) اور امریکہ کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ ادھر ایران نے کویت میں امریکہ کا جدید ترین پیٹریاٹ ڈیفنس سسٹم اڑانے کا دعویٰ کر دیا ہے، تو دوسری طرف امریکہ نے بھی تاریخ میں پہلی بار اپنے تباہ کن سمندری ڈرونز میدان میں اتار دیے ہیں!

​ یہ چنگاری دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی آگ میں دھکیل سکتی ہے۔ اس سنسنی خیز بین الاقوامی کھیل کے ہوش ربا حقائق جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجئے!

YouTube player

مزید خبریں

Back to top button