اجیت دوول کا’’کمانڈو11پلان‘‘پاکستان کیخلاف بین الاقوامی سازش بے نقاب!

خصوصی رپورٹ ( جانو ڈاٹ پی کے)پاکستان کے خلاف بھارت کی ‘افینسیو ڈیفنس سٹریٹجی’ کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ایک طرف آزاد کشمیر میں معصوم بچوں اور ماؤں کو انسانی ڈھال بنانے کی خطرناک تیاریاں، تو دوسری طرف اقوامِ متحدہ میں بی ایل اے کو بچانے کے لیے امریکہ، بھارت اور اسرائیل کا خفیہ گٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا ہے۔ بلوچستان میں شروع ہونے والے ‘آپریشن شعبان’ کی اندرونی کہانی اور بین الاقوامی گریٹ گیم کے سنسنی خیز حقائق جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجئے!




