خلیجی ملکوں پر حملے لیکن ایران اپنے اصل دشمن اسرائیل پر حملہ کیوں نہیں کر رہا؟

لاہور(خصوصی رپورٹ \جانو ڈاٹ پی کے)امریکی جنگی طیاروں اور راکٹوں نے ایران پر اب تک کی سب سے ہولناک بمباری کر دی، مواصلاتی نظام اور میزائل سائٹس مٹی کے ڈھیر میں تبدیل! جواب میں ایران نے ابنائے ہرمز (Strait of Hormuz) کو بلاک کر کے قطر، بحرین, کویت اور متحدہ عرب امارات پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کی بارش کر دی! امریکی کمانڈ سینٹر اور پیٹریاٹ سسٹم تباہ کرنے کے دعوے۔
لیکن سب سے بڑا سوال… آیت اللہ علی خامنائی کی شہادت کا بدلہ لینے کا دعویٰ کرنے والے ایران نے اتنی بڑی جنگ چھڑنے کے باوجود اپنے سب سے بڑے دشمن اسرائیل پر ایک بھی میزائل کیوں نہیں داغا؟ ایران اسرائیل پر براہِ راست حملہ کرنے سے کیوں کترا رہا ہے اور خلیجی ممالک کو کیوں نشانہ بنا رہا ہے؟ مشرقِ وسطیٰ کو بارود کے ڈھیر پر بٹھانے والے اس بھیانک کھیل کا پورا کچا چٹھا جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجئے!




