"الطاف حسین کی کمی پورا کرنے کے لیے نام بدل کر نئی ایم کیو ایم تیار!

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ\جانو ڈاٹ پی کے)کراچی یونیورسٹی میں خونریز تصادم کے بعد شہرِ قائد کو دوبارہ لسانیت کی آگ میں دھکیلنے کا ہولناک منصوبہ بے نقاب! ایم کیو ایم کے بعد اب ایک اور جماعت کراچی کا امن تباہ کر کے سیاسی فائدہ اٹھانے نکل پڑی ہے۔
دوسری طرف، لاہور پر ایک بار پھر سیلاب کی تباہی کے بادل منڈلا رہے ہیں! راوی بپھرنے کو تیار ہے مگر وفاقی وزیر علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی نے روڈا (RUDA) کے وارننگ لیٹرز ہوا میں اڑا دیے۔ سیلابی بند کے لیے زمین دینے سے صاف انکار! سستی سیاست اور اربوں کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے اس خطرناک گٹھ جوڑ کا پورا سچ جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجئے!




