40 ملین ڈالر کی خفیہ فنڈنگ، امریکہ ،اسرائیل کا نیا مہرہ: پاک، چین اور ایران کی خطے میں بڑی اننگ شروع!

لاہور(خصوصی رپورٹ \جانو ڈاٹ پی کے)افغان طالبان کو امریکہ کی طرف سے ملنے والی ہفتہ وار 40 ملین ڈالر کی خفیہ فنڈنگ آشکار، لیکن کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی! سیٹلائٹ تصاویر نے ایران کی حساس ترین نیوکلیئر سائٹس پر ایسے ہولناک راز اگل دیے ہیں جس نے امریکہ اور اسرائیل کی نیندیں اڑا دی ہیں۔ ایران کو گھیرنے کے لیے ترکی کی قیادت میں ایک خطرناک ترین نیا اتحاد بننے جا رہا ہے، تو دوسری جانب ایران نے پاکستان اور چین کے ساتھ مل کر بڑی اننگ کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ہے!
خطے کو ہلا کر رکھ دینے والی اس اندھیری اور سنسنی خیز عالمی سیاست کا پورا سچ جاننے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجئے!




