عدالتی پابندیاں اور اربوں روپےہوا میں اڑا گئے؛ اندھیر نگرکی بیوروکریسی کے کالے کارنامے بے نقاب!

لاہور (خصوصی رپورٹ\جانو ڈاٹ پی کے)ایک طرف عوام سے بجلی کے بلوں میں اربوں روپے کا جرمانہ وصول کر کے پورا میگا پراجیکٹ مٹی میں ملا دیا گیا، تو دوسری طرف عدالتی پابندیوں کو ہوا میں اڑاتے ہوئے افسران کے لیے 1 ارب 35 کروڑ کا لگزری ٹاور تیار ہو رہا ہے۔ بیوروکریسی جس ہولناک سچ کو سالوں سے چھپا رہی تھی، نئے چیئرمین واپڈا نے سینیٹ کمیٹی کے سامنے وہ کون سا راز اگل دیا!
اس اندھیر نگری چوپٹ راج کی ہوش ربا داستان جاننے کے لیے ابھی نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں!




