شہید ایرانی سپریم لیڈرکی نماز جنازہ مشہد میں ادا، لاکھوں افراد کی شرکت

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایران کے شہید رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی مشہد میں نماز جنازہ ادا کردی گئی، تدفین امام علی رضا کے روضے کے احاطے میں کی جائے گی، شہید سپریم لیڈر کو آخری الوداع کہنے کے لیے مشہد کی سڑکوں پر انسانوں کا سمندر امڈ آیا ، آیت اللہ علی خامنہ ای کا جسدِ خاکی نجف سے ایران کے شہر مشہد پہنچایا گیا تھا، ایرانی فضائیہ کے طیاروں نے جسدِ خاکی لانے والے طیارے کو حصار میں لے کر مشہد ایئرپورٹ پہنچایا۔

اس سے پہلے آیت اللہ خامنہ ای کی میت کو کربلا میں حضرت امام حسین اور حضرت عبّاس کے روضوں پر بھی لے جایا گیا تھا اور نمازِ جنازہ ادا کی گئی تھی، گورنر آفس کے مطابق جلوسِ جنازہ میں ستر لاکھ سے زائد سوگواران شریک ہوئے تھے۔

مزید خبریں

Back to top button