اوکاڑہ: منشیات فروش کو 47 سال قید، 18 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

اوکاڑہ(رپورٹ وحیدآرائیں/جانوڈاٹ پی کے )سید شہزاد مظفر ہمدانی ایڈیشنل سیشن جج رینالہ نے مجرم47 سال قید کی سزا اور 18 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا

جرمانہ کی عدم ادائیگی پر مزید 6 ماہ قید بھگتنا ہوگی مجرم کو 2024 میں تھانہ سٹی رینالہ پولیس نے گرفتار کر کے 13 کلو چرس, 5 کلو افیون اور 1200 گرام آئس برآمد کی تھی ڈی پی او اوکاڑہ نے لیگل ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور شاباش دی

مزید خبریں

Back to top button