وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ کی طبیعت ناساز،اسپتال منتقل

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی اسلام آباد میں طبیعت خراب ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر شاہ کی اسلام آباد میں طبیعت خراب ہوگئی، جنہیں تشویشناک حالت میں ابوظبی منتقل کیا گیا جہاں ناصر شاہ کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔
ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا آپریشن کردیا گیا، ناصر شاہ آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔



