پاکستانی شیعہ علما کرام کی شہید آیت اللہ خامنہ ای کی تجہیزوتکفین میں شرکت،دھاڑیں مار کرروتے رہے

تہران(جانوڈاٹ پی کے)پاکستانی شیعہ علما کرام نے ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کی تجہیزوتکفین میں شرکت کی ہے۔پاکستان سے تعلق رکھنے والے متعدد شیعہ علما کرام تہران پہنچے، جہاں انہوں نے تدفین کی تقریب میں شرکت کی اور مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر مختلف ممالک سے آئے ہوئے مذہبی و سیاسی شخصیات بھی تقریب میں موجود تھیں۔علمااکرام میں علامہ ناصر عباس،سیدعلامہ جواد نقوی اور دیگر شریک تھے۔
تقریب کے دوران پاکستانی شیعہ علما نے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی دینی و علمی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور امتِ مسلمہ کے اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا۔

مزید خبریں

Back to top button