بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال

ملاقات کے دوران چیئرمین پیپلز پارٹی کے ہمراہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بھی موجود تھے، جبکہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے انجینئر ضیاء الرحمان اور مولانا اسجد محمود نے بھی شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، موجودہ قومی معاملات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی، تاہم ملاقات کے حوالے سے مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

مزید خبریں

Back to top button