آسٹریلیا نے بنگلادیش کو7رنز سے ہرا دیا

ڈھاکہ(جانوڈاٹ پی کے)دوسرے ٹی20میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو7رنز سے ہرا دیا اور سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 196 رنز اسکور کیے، میٹ رنشا 89 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے جبکہ ٹم ڈیوڈ نے 45 رنز کی باری کھیلی۔بنگلادیشی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 6 وکٹ پر 189 رنز بناسکی، سیف حسین 42 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے۔

مزید خبریں

Back to top button