قوم کو بڑی خوشخبری!پٹرول74،ڈیزل67روپےفی لیٹر سستا،قیمتوں کا اطلاق رات12بجے سے ہوگا

اسلام آباد(جانوڈاٹ پی کے)قوم کو بڑی خوشخبری!پٹرول74،ڈیزل67روپےفی لیٹر سستا،قیمتوں کا اطلاق رات12بجے سے ہوگا۔پٹرول کی فی لیٹر قیمت373روپے سے کم ہوکر 299روپے ہوگئی جبکہ ڈیزل کی قیمت378روپے فی لیٹر سے کم ہوکر 311روپے ہوگئی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم نے قوم سے وعدہ پورا کردیا۔

مزید خبریں

Back to top button