میڈیا کو اسلام آباد مفاہمتی یادداشت مواد کے بارے میں قیاس آرائی سے گریز کرنا چاہیے:عباس عراقچی

تہران(جانوڈاٹ پی کے)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر کبھی بھی اتنا قریبی اتفاق نہیں ہوا ہے، میڈیا کو اس کے مواد کے بارے میں قیاس آرائی سے گریز کرنا چاہیے۔

عباس عراقچی نے کہا کہ شفاف پالیسی کے مطابق تفصیلات مناسب وقت پر عوام کے ساتھ شیئر کی جائیں گی، اس مفاہمتی یادداشت کی حتمی منظوری باقی ہے۔

مزید خبریں

Back to top button