48گھنٹے میں فضائی حدود میں24ڈرونزکو تباہ کیا گیا،کویتی وزارت دفاع

کویت سٹی(جانوڈاٹ پی کے)کویتی وزارتِ دفاع کے ترجمان میجر جنرل سعود عبدالعزیز العتیبی نے کہا ہے کہ گزشتہ48گھنٹےکے دوران کویتی فضائی حدود میں 24 دشمن ڈرونز کا سراغ لگا کر انہیں مؤثر طریقے سے تباہ کر دیا گیا۔ترجمان کے مطابق ان ڈرونز کے خلاف کارروائی طے شدہ طریقہ کار کے مطابق کی گئی۔بیان میں کہا گیا کہ ایرانی حملے کے نتیجے میں صرف محدود نوعیت کا مالی نقصان ہوا جبکہ کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید خبریں

Back to top button