سعودی عرب کی ایران کے اردن، کویت اور بحرین پر حملوں کی شدید مذمت

ریاض(جانوڈاٹ پی کے)سعودی عرب نے اردن، کویت اور بحرین پر ایرانی حملوں کی مذمت کی ہے۔

دارالحکومت ریاض سے جاری سعودی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کے حملے اردن، کویت اور بحرین کی خود مختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایرانی حملے برادر ممالک کی علاقائی سالمیت، سلامتی اور ان کی فضائی حدود کے لیے خطرہ ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button