دیپال پور:اسسٹنٹ کمشنر ان ایکشن، ٹیکسٹائل مل کے ملازمین کو دیرینہ واجبات کی ادائیگیاں کلیئر ہو گئیں

دیپال پور (محمد اسلم بھٹی/ جانو ڈاٹ پی کے) اسسٹنٹ کمشنر دیپال فیصل شہزاد چیمہ نے ٹیکسٹائل مل اور اس کے ملازمین کے درمیان کئی سالوں سےتنخواہوں کی ادائیگی کا تنازع چل رہا تھا دو سال قبل عدالت بھی ملازمین کے حق میں فیصلہ دے چکی تھی مگر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا تھا اسسٹنٹ کمشنر نے سخت کارروائی کی تو مل مینجمنٹ نے 28 ملازمین کو 50 لاکھ روپے کے چیکس جاری کر دیئے مل ملازمین نے دیرینہ واجبات کی وصولی پر اسسٹنٹ کمشنر دیپال پور کا شکریہ ادا کیا

مزید خبریں

Back to top button