دیپال پور تحصیل کابورڈ آف ریونیو کے مطابق پنجاب بھر میں پہلا نمبر ہے۔اسسٹنٹ کمشنر فیصل شہزاد چیمہ

دیپال پور (محمد اسلم بھٹی/ جانو ڈاٹ کام پی کے) تحصیل دیپال پور کے اسسٹنٹ کمشنر فیصل شہزاد چیمہ نے بتایا کہ بورڈ آف ریونیو پنجاب کی حالیہ رپورٹ کے مطابق تحصیل دیپالپور 99.67 پوائنٹس کیساتھ صوبہ پنجاب کی تحصیلوں میں سرفہرست ہے عوام کی خدمت اور حکومتی اہداف کا حصول میری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔دیپال پور تحصیل تاریخ میں پہلی مرتبہ کارکردگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر آئی ہے اسسٹنٹ کمشنر فیصل شہزاد چیمہ نے بتایا دیپال پور کو ہر شعبہ میں پہلے نمبر پر لانے کیلئے انتظامیہ ہمہ وقت متحرک رہتی ہے یہ کامیابی اہلیان تحصیل دیپال پور کیلئے باعث فخر ہے میں تمام شہریوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔

مزید خبریں

Back to top button