دیپال پور:تیز رفتار مسافر کوسٹر لوڈر رکشہ اورکیری ڈبہ کو ٹکر مار کر الٹ گئی 4 مسافر  شدید زخمی

دیپال پور (محمد اسلم بھٹی/ جانو ڈاٹ پی کے)نواحی علاقہ حجرہ شاہ مقیم میں تیز رفتار مسافر کوسٹر لوڈر رکشہ اور کیری ڈبہ کو ٹکر مار کر الٹ گئی ٹریفک حادثہ چوک شاہ مقیم کے قریب پیش آیا جس کے نتیجہ میں متعدد مسافر زخمی ہو گئے ریسکیو ٹیم نے خاتون سمیت چار شدید زخمی تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال دیپال پور منتقل جبکہ معمولی زخمی ابتدائی امداد دیکر اپنے اپنے گھروں کو روانہ کر دیئے عینی شاہدین کے مطابق دو ڈرائیور گاڑیوں کی ریس لگا رہے تھے کہ ایک گاڑی تیز رفتار ی کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی

مزید خبریں

Back to top button