وزیرآباد: مولانا محمد ابراہیم محمدی کی حج سے واپسی پر پرتپاک استقبال

وزیرآباد (جانوڈاٹ پی کے) ممتاز عالمِ دین مولانا محمد ابراہیم محمدی کی فریضۂ حج کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی پر مبارک باد  دینے والے میاں اعجاز احمد۔محمد عمار پھول و دیگر افراد سے گفتکو کرتے ہوۓ کہا کہ ایک مسلمان پر حج وعمرہ فرض ہے اس طرع ایمان کی تازگی اور انسانیت کی حدمت بھی فرض عین ہے۔جبکہ حصول  رزق کیلے انسان شب وروز تگ ودو میں مشعول رہتا ہے لیکن آخرت کا سامان بھی ضروری ہے۔خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے  جس نے اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمای۔اس موقع پر آے افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ سب کو اپنے گھر کی سعادت نصیب فرماے۔

مزید خبریں

Back to top button