دیپال پور:حویلی لکھا بس اسٹینڈ کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم پروفیسر جاں بحق

دیپال پور ( محمد اسلم بھٹی/جانو ڈاٹ پی کے) نواحی قصبہ حویلی لکھا کے بس اسٹینڈ کے سامنے موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم موٹر سائیکل سوار 24سالہ پروفیسر محمد انوار سکنہ جوایا بلوچ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ریسکیو ٹیم اور پولیس نے ضروری کاروائی کرنے کے بعد موٹر سائیکل سوار متوفی کی نعش لواحقین کے سپرد کر دی ہے



