پاسداران انقلاب نےجوابی میزائل حملوں کی ویڈیو جاری کردی

تہران(جانوڈاٹ پی کے)پاسداران انقلاب نے ایرانی جزیروں پر ہونے والے امریکی حملے کے جواب میں کیے گئے میزائل حملوں کی ویڈیو جاری کردی۔پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے خطے میں اس اڈے کو نشانہ بنایا جہاں سے ہرمزگان کے علاقے سیرک میں ایک مواصلاتی ٹاور پر حملہ کیا گیا۔پاسداران انقلاب کے مطابق کارروائی کے دوران تمام طے شدہ اہداف کو کامیابی کے ساتھ تباہ کر دیا گیا۔
🔴 سپاه پاسداران: مبدأ تجاوز به دکل مخابراتی سیریک هدف قرار گرفت
بهدنبال تجاوز ساعتی پیش ارتش متجاوز آمریکا به یک دکل مخابراتی در سیریک واقع در استان هرمزگان، رزمندگان نیروی هوافضای سپاه پایگاه هوایی مبدأ تجاوز را مورد هدف قرار دادند و اهداف پیشبینی شده منهدم گردید. https://t.co/z7pDMCcPas pic.twitter.com/e0OH3teW8o
— خبرگزاری فارس (@FarsNews_Agency) June 1, 2026



