مظفرآبادمیں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات

مظفرآباد(جانوڈاٹ پی کے)مظفرآبادمیں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق آزادکشمیر میں مہاجرین کی12نشستوں کے خاتمے سمیت عوامی ایکشن کمیٹی کے38نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پر مذاکرات کیے جارہے ہیں۔ذرائع کے مطابق مذاکرات کے بعد ہی آزادکشمیر میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کرنےکا فیصلہ ہوگا۔مذاکرات میں رانا ثناء اللہ ، قمرزمان کائرہ ، راجہ پرویز اشرف، احسن اقبال، وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور عوامی ایکشن کمیٹی کے ارکان شریک ہیں۔

مزید خبریں

Back to top button