جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ڈرون حملے میں اسرائیلی فوجی ہلاک

بیروت(جانوڈاٹ پی کے)اسرائیلی فوج کے مطابق جنوبی لبنان میں اتوار کے روز جھڑپ کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گیا۔ہلاک ہونے والے فوجی کی شناخت سارجنٹ نہورائی لیزر کے نام سے ہوئی ہے۔اسرئیلی فوج کے مطابق فوجی حزب اللہ کے ایک دھماکہ خیز ڈرون کے حملے میں مارا گیا۔ ڈرون نے اس بکتر بند گاڑی کو نشانہ بنایا جسے لیزر چلا رہا تھا۔

مزید خبریں

Back to top button